History

 


 


بومیش چندر بنرجی
1844-1906
ممبئی، 1885 میں صدربنے


جناب بومیش چندر بنرجی کی پیدائش 1844 میں ہوئی۔ انہوں نے بنگال میں اخبار نکالاتھا۔1864 میں انہیں جیجا بھائی تعلیمی وظیفہ ملا۔ اسکے بعد وہ لندن گئے۔ 1867 بار میں آنے کا دعوت نامہ ملا۔1868 میں کلکتہ ہائیکورٹ میں وکالت شروع کی۔ جلد ہی اعلی مقام پر پہونچ گئے۔ بنگال اسمبلی کیلئے یونیورسٹی کی طرف سے انکا انتخاب ہوا۔ کانگریس کے پہلے صدر ہونے کا اعزاز1885 میں انہیں ملا ۔ اسکے بعد کانگریس کے دیگر اجلاسوں میں وہ اہم ذمہ داری انجام دیتے رہے۔ 1890 میں لندن جانے والے کانگریس اراکین میں شامل رہے۔ 1906میں انکا انتقال ہوا۔

 

 


وقت کی لکیر

کانگریس کے گذشتہ صدور

کل ہند کانگریس کے اجلاس

1885سے 1946

کانگریس قیام کی زمینی حقیقت

آزادی کی جنگ

کانگریس اور تحریک آزادی

جدوجہد آزادی پر دوبارہ نگاہ

مہاتماگاندھی کی سیتہ گرہ کے مراکز

قومی پرچم

تعمیری پروگرام اور کانگریس