 |
|
راجیو گاندھی
1944-1991
کانگریس جس نے عدم تشّدد کے ذریعہ ملک کو آزادی دلوائی اور آزاد ہندستان کو ترقی کی
جہت دی،
ہمیں اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ملک اورعالمی طرز پراسکی پہچان بنانی ہے-
ملک کےعوام کی طرز زندگی میں اصلاح، قومی اتحاد اور ذاتی ہم آہنگی و امن اورعالمی
تعاون ہی
کانگریس کا آنے والے سالوں کا خاص مقصد ہوگا-
راجیو گاندھی
|
|
|