All India Congress Committee - AICC
 

محترمہ سونیا گاندھی

 

ہندوستانی جمہوریت پر ہمیں فخر ہے- ہماری جمہوریت مستحکم ہے- اور مستقبل میں بھی مستحکم رہے گی کیونکہ یہ نہ صرف ہندوستانی عوام کی نمائندگی کرتی ہے بلکہ ہندوستان کی ملی جلی تہذیب ، اعلی قدروں اور کثرت میں وحدت کے تصور سے عبارت ہے- ان اقدار کی حفاظت کے لئے کانگریس پارٹی ہمیشہ مضبوطی سے کار بند رہی ہے- ملک وقوم اور ہندوستان کے ایک ایک فرد کے تئیں جواب دہی کا احساس ہے ۔ مرکز اور صوبوں میں جاری عوام دوست پالیسیوں سے اس کی پوری جھلک ملتی ہے-

سونیا گاندھی


 

سوانح عمری

 تقریر

انٹر ویو/ گفتگو

گیلری

 ایثار  

مکرر ایثار  

کانگریسیوں کے نام خط

دستاویز

آرکائیوز
اسکرین سیور
 

Sitemap           Search           Feedback

© Copyright AICC 2009 | Privacy policy. Best viewed with IE 5 + browsers at 1024 X 768 resolution.