| پارلیمنٹ اور ریاستی قانون ساز اداروں میں خواتین کے لئے 33% ریزرویشن کو یقینی بنانے والا بل راجیہ سبھا میں 9 مارچ 2010 کو منظور کرائے جانے پر کانگریس صدر عزت مآب سونیاگاندھی اورعزت مآب ڈاکٹرمنموہن سنگھ کومبارکباد۔راجیوگاندھی کےخواب کو تعبیر مل گئی اورمنشورمیں کیا ہواوعدہ پوراہوا. این۔ڈی۔ ٹی۔وی کی برکھادت کے ساتھ کانگریس صدرعزت مآب محترمہ سونیا گاندھی جی کی انٹرویو ٹیکسٹ ویڈیو (انگریزی میں) ٹیکسٹ ویڈیو |