| محترمہ سونیا گاندھی |
| ملک کے مختلف حصوں سے ملی کثیر حمایت سے 28مئی کو محترمہ سونیا گاندھی کل ہند کانگریس تنظیم کی صدر منتخب ہوئئں۔ |
| |
 | کل ہند کانگریس( ایک واحد قومی پارٹی ہے جسکا اپنا انتخابی اصول ہے) کےانتخابی امور کے صدر جناب آسکر فرنانڈس کل ہند کانگریس کے صدر کے انتخاب کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے۔ |
| |
 | مرکزی انتخا بی امور کے اراکین محترمہ سونیا گاندھی جی کو مبارکباد دیتے ہوئے۔ |
| | |
 | کل ہند قومی کانگریس کے کارکن محترمہ سونیا گاندھی جی کے گلے میں پھولوں کا ہار ڈالتے ہوئے۔ |
| | |
 | کانگرس صدر منتخب ہونے کے موقع پر محترمہ سونیا گاندھی کانگریس کارکن کو خطاب کرتے ہوئے۔ |
|