3 ستمبر 2010 کو محترمہ سونیا گاندھی اتفاق رائے سے انڈین نیشنل کانگریس کی صدر چنی گئیں

 

آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے صدر دفتر 24 اکبر روڈ پر ایک تقریب میں وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ اور تمام صوبوں سے آئے ہوئے کانگریس کے تقریباتمام سینئر لیڈروں کی موجودگی میں کانگریس پارٹی کی مرکزی انتخابی اتھارٹی کے صدر جناب آسکر فرنانڈیز نے اعلان کیا کہ محترمہ سونیا گاندھی اتفاق رائے سے انڈین نیشنل کانگریس کی صدر چنی گئیں۔انہوں نے انتخابی سند کو پڑھ کر سنا یا اور اسے سونیا جی کی خدمت میں پیش کیا۔

 

محترمہ سونیا گاندھی اور جناب آسکر فرنانڈیز

محترمہ سونیا گاندھی مرکزی انتخابی اتھارٹی کے ممبران کے ساتھ

محترمہ سونیا گاندھی انتخابی سند دکھاتے ہوئے

محترمہ سونیا گاندھی انتخابی سند دکھاتے ہوئے

محترمہ سونیا گاندھی جلسے کو خطاب کرتی ہوئیں

محترمہ سونیا گاندھی جلسے کو خطاب کرتی ہوئیں

محترمہ سونیا گاندھی جلسے کو خطاب کرتی ہوئیں

مبارکباد

 

کانگریس صدر کے انتخاب کی سند