آپ گجرات میں پیداہوئے۔ شروع سے ہی ذہین طالب علم تھے۔ گاندھی جی سے متائژہوکر سیاست کا رخ کیا۔ آزادی کی جنگ میں اہم کردار ادا کیا۔ 1955 میں کانگریس کے صدر بنے۔ سماج کو بہتراور کارگربنانے کی فکرمیں سرگرداں۔
اجلاس میں سماجوادی نظم کو لازم کرنے کا منشور جاری کیاگیا جسمیں کہاگیا کہ درآمد کے سبھی شعبوں پر سماج قبضہ یا دخل رہیگا، درآمد میں حسب ضرورت اضافہ ہوگا، اور قومی خزانے کا برابری سے تقسیم ہوگا۔
کانگریس نے فرانس زیراثر علاقوں سے آنے جانے پر خوشی کا اظہارکرتے ہوئے خاص طورسے اسکا حوالہ بھی دیا۔ ایسا فرانسیسی متحدہ حکمراں کے ساتھ کئے گئےدوستانہ معاہدہ کے تحت آنے والے سبھی ہندستانی علاقے کو جلد ہی ہندستان میں شامل کرکے ہندستان کے سیاسی اتحاد کوبھی مکمل کر لیا جائیگا ۔