History

 


 


جناب ُسرندر ناتھ بنرجی
1848-1925
 

جناب بنرجی کی پیدائش 1884 میں ہوئی ۔ 1871 میں آی۔ سی۔ ایس۔ کا امتحان پاس کیا۔ رپن کالج کو قائم کرنے سے پہلے وہ انگریزی کے پروفیسر تھے۔ انڈین ایسوسی ایشن کے رکن رہے۔ پورے ہندستان کا دورہ کرکے نئے خیالوں کو پھیلانے والے وہ پہلے شخص تھے۔ 1880 میں انگلینڈ گئے۔ وہاں سے لوٹنے کے بعد بنگال اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ کانگریس کے صدر 1895 و 1902 میں رہے۔ بنگال بٹوارے کے مخالف لیکن غیرتعاون احتجاج کے طرفدار نہیں تھے۔ 1907 میں کانگریس بٹوارے میں مصلحت پسندوں کے ساتھ رہے۔1919،21 میں مقامی انتظامیہ میں وزیر بنائے گئے۔ میں1923 کلکتہ نگرپالیکا دفعہ کا عملی منصوبہ اور جاری کرایا۔ "اے نیشن ان میکنگ" کتاب انہوں نے لکھی1925 میں انتقال ہوا۔

 

 


وقت کی لکیر

کانگریس کے گذشتہ صدور

کل ہند کانگریس کے اجلاس

1885سے 1946

کانگریس قیام کی زمینی حقیقت

آزادی کی جنگ

کانگریس اور تحریک آزادی

جدوجہد آزادی پر دوبارہ نگاہ

مہاتماگاندھی کی سیتہ گرہ کے مراکز

قومی پرچم

تعمیری پروگرام اور کانگریس