History

 


 



محترمہ اینی بیسنٹ

١٨٤٧-١٩٣٣

 


انکی پیدائش 1847میں ہوئی۔ چارلس بریڈلا سے بہت متائژتھیں۔ میڈل باوستفی کے راطبہ میں 1882میں آئیں۔ سماجواد کی طرف انکا جھکاؤ تھا۔ سوشلسٹ رسالہ ‘ امبر کارنر‘ کا ادارت، تھیوسفکس سوسائٹی میں 1889میں شامل ہوئیں۔ لیبر کانگریس پیرس میں 1889میں شامل ہوئیں۔ بنارس میں ویدھیک کا قیام۔ بعد میں جو ہندو یونیورسیٹی مرکزی کالج ہوا۔ کل ہند قومی کانگریس 1917کی صدربنیں۔ موٹیگیو چیمفورڈ کے اصلاح کی حمایت کی اور گاندھی جی کے غیر تعاون تحریک کی مخالفت۔ مدراس 1927میں سوراج تجویز کی حمایت۔ مستند مصنفہ، مقرر، تنظیمی کام اور سماجی کام ۔ ہندستان کی مستقل شہری۔ انکا انتقال 1933میں ہوا۔

 

 


وقت کی لکیر

کانگریس کے گذشتہ صدور

کل ہند کانگریس کے اجلاس

1885سے 1946

کانگریس قیام کی زمینی حقیقت

آزادی کی جنگ

کانگریس اور تحریک آزادی

جدوجہد آزادی پر دوبارہ نگاہ

مہاتماگاندھی کی سیتہ گرہ کے مراکز

قومی پرچم

تعمیری پروگرام اور کانگریس