History

 


 


سیتارام کیسری
 
 
1919-1999
 


سر زمین بہار سے13 سال کی عمر سے میں ہی آزادی ہند کی تحریک میں شامل ہونے والے فرزند ِ وطن کا نام تھا سیتارام کیسری۔ بطور نوجوان قائد وہ بہار میں غیر تعاون تحریک اور بھوک ہڑتال کی کامیا بی کا سہرا ان کے سرہے۔ وہ ایک بہتر منتظم ثابت ہوئے۔ اسی دوران انگریزی حکومت میں کئی بار جیل بھی گئے۔ سیتارام کیسری چھ (6)دہائی سے بھی زیادہ عرصہ تک کانگریس سے منسلک رہے۔ کئی سالوں تک وہ کانگریس پارٹی کے خزانچی بھی رہے اور مرکزی حکومت میں وزیر کے مختلف عہدے کو بخوبی نبھایا۔ وہ کلکتہ میں 1997 کی کل ہند کانگریس اجلاس کے صدر بھی رہے۔

 

 


وقت کی لکیر

کانگریس کے گذشتہ صدور

کل ہند کانگریس کے اجلاس

1885سے 1946

کانگریس قیام کی زمینی حقیقت

آزادی کی جنگ

کانگریس اور تحریک آزادی

جدوجہد آزادی پر دوبارہ نگاہ

مہاتماگاندھی کی سیتہ گرہ کے مراکز

قومی پرچم

تعمیری پروگرام اور کانگریس