History

 


 


سر ولیم بیڈربرن
1828-1918


 

جناب ولیم بیڈربرن کی پیدائش 1838 میں ہوئی۔ انہوں نے جناب ہیوم کے ساتھ ملکرہندستان میں پیدا سیاسی غیر اطمینانی کو دور کرنے میں اہم کردار اداکیا۔ وہ آئی۔ سی۔ ایس۔ کے رکن تھے۔1889 و 1910 میں کانگریس کے صدر بنے۔ کانگریس کو مکمل تعاون دلانے میں انکا اہم تعاون رہا۔ کئی کتابوں کے مصنف و ہندستانی فخرکوافضلیت دینے کے لئے وہ ہمیشہ جدوجہد کرتے رہے۔1918 میں انکا انتقال ہوا۔

 

 


وقت کی لکیر

کانگریس کے گذشتہ صدور

کل ہند کانگریس کے اجلاس

1885سے 1946

کانگریس قیام کی زمینی حقیقت

آزادی کی جنگ

کانگریس اور تحریک آزادی

جدوجہد آزادی پر دوبارہ نگاہ

مہاتماگاندھی کی سیتہ گرہ کے مراکز

قومی پرچم

تعمیری پروگرام اور کانگریس