History

 


 



سرستیندر پرسنّ سنہا
1864 - 1928
 

پیدائش 1864 ،  1928 میں ہوئی اعلی تعلیم حاصل کرنے کیلئے 1881 میں انگلینڈ گئے واپس آنے کے بعد 1908میں بنگال کے ایڈوکیٹ جنرل بنے 1909میں وائسرائے کے کار گذ ار کمیٹی کے پہلے ہندستانی لاء ممبر بنے۔ جنگ جلسہ میں ہندستان کی قیادت کی 1917-1918میں لارڈ سنہا آف رائپور کا اعلی خطاب پایا۔ پری ویو کاؤنسل کی جوڈیشیل کمیٹی کے رکن رہے۔1915میں وہ انڈین نیشنل  کانگریس کے صدر بنے۔ وہ پہلے ہندستانی تھے جو بہار اڑیسہ کے 1921میں گورنر رہے۔ ایک سال بعد اس عہدے سے استعفی دیدیا ۔ 5مارچ 1928کو انکی وفات ہوئی۔

 

 


وقت کی لکیر

کانگریس کے گذشتہ صدور

کل ہند کانگریس کے اجلاس

1885سے 1946

کانگریس قیام کی زمینی حقیقت

آزادی کی جنگ

کانگریس اور تحریک آزادی

جدوجہد آزادی پر دوبارہ نگاہ

مہاتماگاندھی کی سیتہ گرہ کے مراکز

قومی پرچم

تعمیری پروگرام اور کانگریس