History

 


 



جناب رمیش چندر دت
1909-1848
 

پیدائش1848میں ہوئی۔1869میں انڈین سول سروس میں داخل ہوئے۔ 1897میں آئ۔ سی۔ ایس۔ سےاستعفی دیدیا۔ پیزنٹری آف بنگال، ہسٹری آف لٹریچر آف بنگال، رگوید کا ترجمہ اورکتابیں شائع کیں۔ یونیورسٹی کالج میں تاریخ کےپروفیسرکےعہدے پرانہوں نے کام کیا۔ وہ پہلے معاشیات کےعالم تھے، جنہوں نےانڈین اگری سین پرکتاب لکھی۔ 1909 میں انکی موت ہوئی۔

 

 


وقت کی لکیر

کانگریس کے گذشتہ صدور

کل ہند کانگریس کے اجلاس

1885سے 1946

کانگریس قیام کی زمینی حقیقت

آزادی کی جنگ

کانگریس اور تحریک آزادی

جدوجہد آزادی پر دوبارہ نگاہ

مہاتماگاندھی کی سیتہ گرہ کے مراکز

قومی پرچم

تعمیری پروگرام اور کانگریس