v All India Congress Committee - AICC
 
 
 

History

 


 


راجیو گاندھی
 
1944-1991
 


 

جناب راجیو گاندھی نے اپنے چھوٹے بھائی جناب سنجیے گاندھی کی ناگہانی موت کے بعد 1982 میں اپنا قدم سیاست میں رکھا اور اپنی ماں محترمہ اندراگاندھی کی وفات کے بعد ہندستان کے سب سے نوجوان وزیر اعلیٰ بنے۔ جناب گاندھی نے کثیر ووٹوں سے پارلیمنٹ انتخاب جیت کر تاریخ بنایا۔

 

جناب راجیو گاندھی نے کمزور اور بے سہارا لوگوں کے لئے خاص کام کیا۔ جناب راجیو گاندھی کے دوراقتدار میں ایسے قدم اٹھائے گئے جس سے نوجوان لوگ ملک کی تعمیر میں معاون بنیں۔

 

جناب راجیو گاندھی کا شری پیرامبدور، تامل ناڈو1991 میں قتل کیا گیا۔ اس وقت وہ پارلیامنٹ انتخاب کا پرچار کر رہےتھے۔

 

 


وقت کی لکیر

کانگریس کے گذشتہ صدور

کل ہند کانگریس کے اجلاس

1885سے 1946

کانگریس قیام کی زمینی حقیقت

آزادی کی جنگ

کانگریس اور تحریک آزادی

جدوجہد آزادی پر دوبارہ نگاہ

مہاتماگاندھی کی سیتہ گرہ کے مراکز

قومی پرچم

تعمیری پروگرام اور کانگریس