History

 


 


جناب رحمت اللہ سیانی
1847-1902

 

جناب رحمت اللہ سیانی کی پیدائش 5 اپریل 1847 میں ہوئی۔ حصول تعلیم کے لئے طرح طرح کی مصیبتوں کا سامناکیا اور ایم۔ اے۔ ایل۔ ایل۔ بی۔ تک تعلیم حاصل کی۔ بمبئی یونیورسٹی سے تعلیمی وظیفہ حاصل کیا اور بعد میں سنڈیکیٹ کے رکن بنے۔ 1876 میں بمبئی کارپوریشن کے ممبر بنے اور 1888 میں اسکے صدر ہوئے۔ 1896 میں ہی بمبئی اسمبلی کے ممبر مقررہوئے۔ 1896 میں امپریل اسمبلی کے ممبر بنے۔ 1902 میں انکا انتقال ہوا۔

 

 


وقت کی لکیر

کانگریس کے گذشتہ صدور

کل ہند کانگریس کے اجلاس

1885سے 1946

کانگریس قیام کی زمینی حقیقت

آزادی کی جنگ

کانگریس اور تحریک آزادی

جدوجہد آزادی پر دوبارہ نگاہ

مہاتماگاندھی کی سیتہ گرہ کے مراکز

قومی پرچم

تعمیری پروگرام اور کانگریس