| 1857میں انکی پیدائش ہوئی۔ اسٹیفن کالج کے فیلو رہے۔ بعد میں انہوں نے ‘‘ ویدربھ‘‘ نام سے ایک رسالہ شائع کیا۔ ‘‘برار‘ جلسہ عام کا قیام کیا۔ 1888میں کانگریس میں شامل ہوئے۔ 1968میں سی۔ پی۔ اور برار پروونشیل کانفرنس کے صدررہے۔ 1921میں انکا انتقال ہوگیا۔ تفصیل۔۔ اجلاس نے امپریل اور صوبائی پریشد میں نامزد ہوئے اراکین کی پنجاب میں اکزیکیٹو کی مانگ۔ مقامی تنظیموں میں شامل منتخب کی تنقید ۔ ملکی آزادی دینے کیلئے حکومت کی تجویز پر اطمئنان ظاہرکیا۔ انگلش جانّے والوں کو ہی صدر۔ جناب مظہرالحق سے امید جتائی کی کانگریس ہی مستقبل میں مسلمانوں کی قیادت کرے گی۔ |