| پی۔ آنند چارلو کی 1843 میں پیدائش ہونی۔ 1885 میں ممبئی میں ہوئے پہلے اجلاس میں بحیشیت مہمان خصوصی کے انہوں نے حصہ لیا تھا۔ آخری وقت تک وہ کانگریس کے متحرک رکن رہے۔1903-1895 تک امپریل اسمبلی ہاؤس کے ممبر رہے۔ انسانی آزادی کے لئے جدوجہد میں مستقل لگے رہے۔1908 میں انتقال ہوا۔ |