History

 


 



نڈت بیشن نارائن دھر
1864-1916
 

پیدائش1864میں  ہوئی۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد انہوں نے کلکتہ میں وکالت شروع کی۔ کلکتہ نگرنگم کے رکن بھی رہے اس کے بعد بنگال اسمبلی کے ممبر بنے ۔  1911 میں کل ہند کانگریس کلکتہ کے صدررہے اترپردش کے نامور مصنف اور مقبول عام لیڈرکا انتقال1916میں ہوا۔

 

 


وقت کی لکیر

کانگریس کے گذشتہ صدور

کل ہند کانگریس کے اجلاس

1885سے 1946

کانگریس قیام کی زمینی حقیقت

آزادی کی جنگ

کانگریس اور تحریک آزادی

جدوجہد آزادی پر دوبارہ نگاہ

مہاتماگاندھی کی سیتہ گرہ کے مراکز

قومی پرچم

تعمیری پروگرام اور کانگریس