مہاتما گاندھی
 
1869-1948
 


کتوبر1869کوگجرات میں پیداہونے۔ شروعاتی تعلیم بمبئی میں حاصل کی اور مزید تعلیم کی غرض سے جنوبی افریقہ گئے۔ افریقہ سے بیرسٹر کی ڈگری حاصل کی۔ ُبوار جنگ اور جولو بغاوت کے دوران انڈین ایمبولینس کی قیادت کی۔ جنوبی افریقہ میں ستیہ گرہ اور گاندھی سمٹوس معاہدہ ہوا۔ کیرا ستیہ گرہ اور چمپارن احتجاج۔ 1920کے بعد کانگریس کے بغیر کسی مخالف کے لیڈر بن گئے۔ مارچ 1922میں گرفتارہوئے اور6 سال کی سزائے قید ہوئی۔ ٤فروری1924کو رہا ہوئے۔ مذ ہبی یکجہتی کیلئے21دنوں کا انشن کیا۔ 1924میں بیلگام میں کل ہند کانگریس کےصدربنے۔ آئندہ6 سالوں تک مستعدی سے فائدہ مند کام انجام دیا۔ اپریل1930میں نمک ستیہ گرہ کا اجرا۔ جنوری1932میں جیل چلے گئے۔ مذ ہبی منافرت کےنظریہ کےخلاف امرن انشن پربیٹھے۔ فیصلےمیں ترمیم 1933میں رہا ہوہے۔ ہریجن سیوک تنظیم کا وجود1934میں کانگریس سےالگ لیکن کانگریس کےواحد قائد اورمشیر بنے رہے۔ بہار زلزلہ راحت کیلئےبڑاکام کیا۔ راجکوٹ کی سانحہ اور1939میں انشن۔ 1940میں بذات خود سول نافرمانی احتجاج شروع کیا۔1942میں ہند ستان چھوڑوتحریک۔ 9 اگست1942کو گرفتاراور نظربند۔ فروری1943میں 21 دنوں کا انشن۔ فروری1944میں نظربندی کےدوران شریک حیات کستوربا کا انتقال۔ مئی 1944میں وہ رہا ہوئے۔ گاندھی جناح مذاکرہ کا دور۔ فسا د زدوں میں راحت کیلئے نواکھلی کلکتہ اور بہار کا دورا۔ ملک کے بٹوارے کے منصوبہ کی مخالفت لیکن ملک کو ماؤنبیٹن کے منصوبے سے اتفاق کرنے کا مشورہ۔ کلکتہ میں مذہبی فساد بھڑکنے اور بعد میں دلّی میں بھی اسکا اثر ہوا۔ وقت کے سب سے عظیم انسان کی حیثیت سے جانے گئے۔ اور1948میں انکاانتقال ہوا۔

 


وقت کی لکیر

کانگریس کے گذشتہ صدور

کل ہند کانگریس کے اجلاس

1885سے 1946

کانگریس قیام کی زمینی حقیقت

آزادی کی جنگ

کانگریس اور تحریک آزادی

جدوجہد آزادی پر دوبارہ نگاہ

مہاتماگاندھی کے سیتہ گرہ  مراکز

قومی پرچم

تعمیری پروگرام اور کانگریس