History

 


 


مولانا محمد علی
 
1878 -1931
 

مولانا محمد علی کی 1878میں مقام رام پور،اتر پردیش میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کےبعد علی گڑھ گئےاور وہاں سےفراغت کےبعد مزید تعلیم کیلئےآکسفورڈ یونیورسیٹی برطانیہ گئے۔ وہاں تعلیم مکمل کرنےکےبعد واپس آئےاور رامپورکےنواب اوربڑودا ریاست میں ماموررہے1907میں اخبارنویسی میں قدم رکھا اورانگریزی زبان میں ہفتہ وار‘کامریڈ ‘کی شائع کیا وہ خود اس کےمیدیر بھی تھے، پہلےکلکتہ سےپھردلّی سےشائع کیا1914میں کم انٹرمسیڈونیا اینڈ ہلپ اس‘‘رسالہ ضبط کرلیا گیا۔ اکتوبر1914میں جنگ شروع ہونے پراخراج۔ تحریک خلافت کےلیڈراورگاندھی جی کے پکّے پیروکارتھے1920میں تحریک خلافت وفد کےسربراہ کی حیثیت سےبرطانیہ گئے۔ کانگریس کی کارکارنی کمیٹی کےممبررہے1921 میں کراچی میں کل ہند خلافت اجلاس کےصدر بنے یہ اعلان کیا کہ مسلمانوں کا فوج میں نوکری کرناغیرقانونی ہے۔ ستمبر1921 میں والٹیرمیں گرفتارکرلئےگئے۔ کراچی میں 2 سال قید کی سزا1932میں کاکوناڈامیں کل ہند کانگریس کےصدربنے1924میں یکجہتی جلسہ اجلاس سےمربوط ہوئےآزادی کےمعاملےاورمذ ہبی فساد پرمعاہدے کےمعاملےمیں نہرورپورٹ کی مخالفت۔ کانگریس کیطرف سےپہلےگول میز کانفرنس میں ہندستانی وفد کےساتھ برطانیہ گئےاور وہیں1931میں انکا انتقال ہوگیا۔

 

 

 


وقت کی لکیر

کانگریس کے گذشتہ صدور

کل ہند کانگریس کے اجلاس

1885سے 1946

کانگریس قیام کی زمینی حقیقت

آزادی کی جنگ

کانگریس اور تحریک آزادی

جدوجہد آزادی پر دوبارہ نگاہ

مہاتماگاندھی کی سیتہ گرہ کے مراکز

قومی پرچم

تعمیری پروگرام اور کانگریس