History

 


 



جانب لال موہن گھوش
1849-1906

 

جناب لال موہن گھوش کی پیدائش 1849میں ہوئی۔ وہ کلتکتہ میں بیرسٹر بنے۔ 1879میں انڈین ایسوسی ایشن کے رکن کی حیثیت سے برطانیہ گئے۔ البرٹ بل کے مباحثہ میں حصہ لیا۔ بڑے جوشیلے موئژ مقرر تھے۔ ایک اعتدال پسند کے طور پر دہ بار انگلش پارلیمنٹ کی رکنیت کے کھڑے ہوئے۔ لیکن کامیاب نہیں ہوئے۔ 1884 میں ہندستان لوٹ آئے اور وکالت شروع کردی۔ 1892میں ہندستانی اسمبلی کے رکن بنے۔ 1903میں ہندستانی قومی کانگریس کے صدربنے۔

 

 


وقت کی لکیر

کانگریس کے گذشتہ صدور

کل ہند کانگریس کے اجلاس

1885سے 1946

کانگریس قیام کی زمینی حقیقت

آزادی کی جنگ

کانگریس اور تحریک آزادی

جدوجہد آزادی پر دوبارہ نگاہ

مہاتماگاندھی کی سیتہ گرہ کے مراکز

قومی پرچم

تعمیری پروگرام اور کانگریس