جگ جیون رام
 
1908-1986
 


جناب جگ جیون رام کی پیدائش 1908 سہسرام، بہارمیں ہوئی ۔ انہوں نے سند کی ڈگری کلکتہ یونیورسٹی سے1931 میں حاصل کی ۔ جناب جگجیون رام نے1940 میں بھوک ہڑتال اورہندستان چھوڑو احتجاج میں شامل ہوئے۔ وہ بحیثیت دلت لیڈرکانگریس پارٹی میں کام کرتے رہے۔1969 میں کانگریس کے بٹوارے کے وقت وہ محترمہ اندراگاندھی جی کےساتھ رہےاور کانگریس پارٹی کے صدر مقررکئےگئے۔1970 میں انہوں نےکانگریس پارٹی ترک کرکےجنتادل میں شامل ہوئے۔

 

 

 


وقت کی لکیر

کانگریس کے گذشتہ صدور

کل ہند کانگریس کے اجلاس

1885سے 1946

کانگریس قیام کی زمینی حقیقت

آزادی کی جنگ

کانگریس اور تحریک آزادی

جدوجہد آزادی پر دوبارہ نگاہ

مہاتماگاندھی کے سیتہ گرہ  مراکز

قومی پرچم

تعمیری پروگرام اور کانگریس