| سید حسن امام کی پیدائش 1871میں ہوئی۔ وہ انڈین سوسائٹی انگلینڈ کے سکریٹری تھے۔ انہوں نے دادابھائی نوروجی کےالیکشن میں۔ اہم کردارنبھایا تھا۔ 1892میں بھارت واپس آئےاور وکالت کرنے لگے۔1911میں کلکتہ ہائیکورٹ کے جج منتخب ہوئے۔ 1913میں استعفی دیدیا۔ بنارس وعلی گڑھ یونیورسٹی کو کافی سامان ہدیہ کروایا۔ 1909میں بہاری طلبہ جلسہ کا اختتام کیا۔ رولٹ قانون کےخلاف گاندھی جی کے ساتھ ستیہ گرہ کیا۔ 1933میں وہ انتقال کرگئے۔ |