| حکیم اجمل خاں کی پیدائش1851میں ایک مشہورحکیم خاندان میں ہوئی۔ مسلم عالم اوردانشور کےساتھ ساتھ بے مثال حکیم تھے۔ انہوں نے دلّی میں یونانی مطب شروع کیا اورجلد ہی میدان طب ایک ماہر طبیب بن گئے۔ 1904میں مشرق وسطی ٰ کا ایک کارآمد سفرکیا۔ پھر 1911میں یورپ کےسفر پرگئے۔ برطانیہ اور یورپی جزائر کے خاص اسپتالوں کو دیکھا۔ علاج سے متعلق کئی کتابیں لکھیں۔ مسلم کے رکن اور بعد میں اسکے صدر رہے۔ 1918میں دلّی کے کل ہند کانگریس کے استقبالیہ کمیٹی کے صدربنے۔ گاندھی جی سے بہت متائثر تھے اورخاص حمایتی، تحریک خلافت کےحمایتی۔ احمدآباد کانگریس کےمنتخب صدر سی۔ آر۔ داس کےقید ہونےکیوجہ کرانکی جگہ پر رائےعامہ سے صدرمنتخب ہونے۔ 1921میں احمدآباد میں کانگریس اجلاس میں پوری ذمہ داری سے صدرات کےمنصب کو انجام دیا۔ 1922میں سول نافرمانی کمیٹی کےصدربنے۔1924میں یکجہتی اجلاس میں شامل ہوئے۔ ہندومسلم اتحاد کےخاص حمایتی ۔ تا عمر کانگریس کی کارکارنی کمیٹی ممبررہے۔ 1925میں علاج کیلئے یورپ کا سفر کیا۔ 1927 میں انکا انتقال ہوگیا۔ |