History

 


 


جارج یُل
1829-1892

 

صدر جناب جارج یُل کلکتہ کے سب سے بڑے تاجر تھے۔ 1888میں کانگریس اجلاس کے ناظم اعلیٰ مقررہوئے۔ کانگریس پروگراموں میں انکی گہری عقیدت تھی۔ 1890 و 1891 میں ہوئے اجلاس کی کامیابی میں انکا تعاون کافی اہم تھا۔ 1892میں انکا انتقال ہوگیا۔

 

 


وقت کی لکیر

کانگریس کے گذشتہ صدور

کل ہند کانگریس کے اجلاس

1885سے 1946

کانگریس قیام کی زمینی حقیقت

آزادی کی جنگ

کانگریس اور تحریک آزادی

جدوجہد آزادی پر دوبارہ نگاہ

مہاتماگاندھی کی سیتہ گرہ کے مراکز

قومی پرچم

تعمیری پروگرام اور کانگریس