ڈاکٹر بی۔ پٹّا بھی سیتارامیّہ

1880-1959 
 


بھوگاراجو پٹّابھی سیتارامیّہ کی پیدائش1880میں ایک غریب خاندان رمیّا میں ہوئی۔ انہوں نےاپنی تعلیم مددراس میں حاصل کی اورماسولی پٹّھم میں ڈاکڑی کرنے لگ گئے۔ خانگی کی لہر سےمتائثر ہوکر انہوں نے1906 میں ذاتی زندگی میں تبدیلی لائی اورآندھرپردیش کی سیاست میں اپنی خاص جگہ بنالی۔ 1916 میں انہوں نےاپنا ڈاکڑی کاپیشہ ترک کردیا اورمتعبر کانگریس کارکن بن گئے۔ 1919 میں انہوں نے پیدائشی زمین نام سے انگریزی رسالہ شروع کردیا۔ جو ایک زمانےبعد کانگریس کا ہی ایک حصہ بن گیا۔ انکی بے باکی سےلکھنے پر حکومت نے کئی بار ان پر ملک سےغدّاری کا الزام لگایا۔ 1938 میں وہ آندھر صوبہ کانگریس کمیٹی کے صدر بنائے گئے۔1948 میں انہیں کل ہند کانگریس کا صدر بنایا گیا۔ آزاد ہندستان کے لسانی طرز پر دوبارہ منظّم کرنے میں انہوں نے بہت اہم کردار اد اکیا۔ 1952 میں انہیں مدھیہ پردیش صوبے کا گورنر بنادیا گیا۔ جناب پٹّابھی کئی بار جیل گئے۔

 

سیاسی مشغولیت کے علاوہ وہ دوسرے کارگر کاموں میں بھی حوصلہ افزائی کے نظریہ سے انہوں نے، آندھر ذاتی کالاشالا کوقائم کیا۔ انہوں نے حکومت کے زیریں بینکوں کو قائم کیا۔ کانگریس کے تاریخ داں ہونے کے ناطے جناب پتّابھی ۔ گاندھی فکر کے بڑے طرفدار تھے۔

 

 

 


وقت کی لکیر

کانگریس کے گذشتہ صدور

کل ہند کانگریس کے اجلاس

1885سے 1946

کانگریس قیام کی زمینی حقیقت

آزادی کی جنگ

کانگریس اور تحریک آزادی

جدوجہد آزادی پر دوبارہ نگاہ

مہاتماگاندھی کے سیتہ گرہ  مراکز

قومی پرچم

تعمیری پروگرام اور کانگریس