History

 


 


ڈاکٹر ایم۔ اے۔ انصاری
 
1880 -1936
 

ڈاکڑمختاراحمد انصاری کی پیدائش1880میں ہوئی۔ الہٰ آباد اورڈھاکہ میں تعلیم حاصل کی ۔1901میں ایڈنبرگ یونیورسیٹی میں داخل یوئے۔ ڈاکڑی کرنےکےبعد وہاں ہاؤس سرجن رہے۔ چارنگ کراس اسپتال میں رسیڈنٹ میڈیکل افسر،لارک اسپتال اورسینٹ پیڑس اسپتال، لندن میں معاون ڈاکڑ رہے۔ ہورپ میں دس سال رہنے کے بعد واپس ہندستان آئے۔13 - 1912میں ترکی میں ہوئے کل ہند علاج مشن کا اہتمام کیا۔ 18-1917 میں ہوم رول احتجاج میں اہم کردار اداکیا۔ 1920میں کل ہند مسلم لیگ کے صدر رہے۔ خلافت اورغیر تعاون احتجاج کے فعال لیڈر رہے۔ 1922میں گیا میں خلافت جلسہ کےصدر رہے.1927میں مدراس میں کل ہند قومی کانگریس کےصدربنے۔ نمک ستیہ گرہ اورسول نافرمانی تحریک میں حصہ لیا اورگرفتارہوئے۔1933میں کانگریس کےذریعہ منظورکئےجانےکیلئےخاص طور سےذمہ دار۔ اپریل 1935میں صحت ٹھیک نہ رہنےکیوجہ کرمحرک سیاست سےسبکدوش ہوگئے۔ 1936 میں انکا انتقال ہوگیا۔

 

 

 

 


وقت کی لکیر

کانگریس کے گذشتہ صدور

کل ہند کانگریس کے اجلاس

1885سے 1946

کانگریس قیام کی زمینی حقیقت

آزادی کی جنگ

کانگریس اور تحریک آزادی

جدوجہد آزادی پر دوبارہ نگاہ

مہاتماگاندھی کی سیتہ گرہ کے مراکز

قومی پرچم

تعمیری پروگرام اور کانگریس