History

 


 



جناب دلشا ایدُلجی یاچہ
1844-1936

 

جناب دلشا ایدُلجی یاچہ کی پیدائش 1844میں ہوئی۔ 30 سالوں تک ممبئی کے کارپوریشن کے صدر رہے۔ 45 سال تک بمبئی مل مالک تنظیم کے صدر رہے۔ 1868سے1919 تک امپاورمنٹ ٹرسٹ کے رکن رہے۔ شروع ہی سے کانگریس سے منسلک رہے۔ 1896سے 1913تک کانگریس کے جوائنٹ جنرل سکریٹری رہے۔1901میں کل ہند کانگریس کے صدر بنے۔1895 سے 1915 تک ممبئی پرسیڈنسی ایسوسی ایشن کے سکریٹری رہے۔1915سے 1918تک اسی تنطیم کے صدررہے۔ 1915سے 1916میں بمبئی اسمبلی کے رکن بنے اور 1916سے 1920تک امپریل اسمبلی کے رکن رہے۔ 1920میں ہندستانی امپریل بینک کے گورنر بنے۔ 1919کے بعد کانگریس چھوڑدی۔ 1919سے 1927تک مغربی ہندستان کے معتدل ایسوسی ایشن کے صدر رہے۔ 1922میں ممبئی علاقائی اعتدال پسند جلسہ کے صدربنے۔ 1920سے راجیہ سبھا کے رکن ۔ 1936میں وہ انتقال کرگئے۔

 

 


وقت کی لکیر

کانگریس کے گذشتہ صدور

کل ہند کانگریس کے اجلاس

1885سے 1946

کانگریس قیام کی زمینی حقیقت

آزادی کی جنگ

کانگریس اور تحریک آزادی

جدوجہد آزادی پر دوبارہ نگاہ

مہاتماگاندھی کی سیتہ گرہ کے مراکز

قومی پرچم

تعمیری پروگرام اور کانگریس