History

 


 


بدادابھائی نوروجی
1825- 1917
کلکتہ 1886 صدر
 

1825 میں پید ہوئے جناب دادابھائی نوروجی کی شوقیہ صلاحیت کا سفر بڑاتابناک رہاہے۔1845میں الفنسٹن کالج میں پروفیسر ہوئے۔ کئی تنظیموں کی تعمیر کی ۔ 1851 میں گجراتی زبان میں نرم گفتار ہفتہ وار نکالنا شروع کیا۔ 1867 میں ایسٹ انڈیا ایسوسی ایشن بنائی۔ بالآخر لندن کے ایک کالج میں گجراتی زبان کے پروفیسر بنے۔ 1869 میں ہندستان واپس آئے۔ یہاں پر انکا 30,000 روپے کی ایک تھیلی و تعظیمی سند سے پرزور استقبال کیا گیا۔ 1885 میں بمبئی اسمبلی ہاؤس کے ممبر بئے۔ 1886 میں ہلبارن حلقہ سے پارلیمنٹ کے لئے انتخاب لڑا، لیکن ناکامیاب رہے۔ 1886 میں فنسبری حلقہ سے پارلیمنٹ کیلئے مئتخب ہوئے۔ پاورٹی اینڈ انبریٹش رول ان انڈیا کتاب لکھی جواپنےوقت کی مشہور کتاب تھی۔1886 و1906 میں وہ کل ہند کانگریس کے صدر بنائے گئے۔ 1917 میں انکا انتقال ہوا۔

 

 

 

 


وقت کی لکیر

کانگریس کے گذشتہ صدور

کل ہند کانگریس کے اجلاس

1885سے 1946

کانگریس قیام کی زمینی حقیقت

آزادی کی جنگ

کانگریس اور تحریک آزادی

جدوجہد آزادی پر دوبارہ نگاہ

مہاتماگاندھی کی سیتہ گرہ کے مراکز

قومی پرچم

تعمیری پروگرام اور کانگریس