| پیدائش 1852میں ہوئی۔ شروع سے ہی وہ کانگریس سے منسلک رہے۔ 1887میں کانگریس کا آئین تیار کرنے والی کمیٹی کے رکن رہے۔ 1885اور 1901کے دوران مدراس لیجسلیٹیو کاؤنسل کے ممبررہے۔ 1899- 1900 میں کل ہند کانگریس کمیٹی کے رکن رہے۔ 1900 میں کالی کٹ مدراس کے علاقائی اجلاس کے صدررہے۔ 1901-1902 میں ہندستان کلیئے میوزیم کا کام 1905میں بنارس کانگریس میں غیرمعمولی کام کلکتہ کانگریس میں تقریر۔ دہشت گردوں سے ہمدردی کیوجہ کر سورت میں بٹوارہ کےبعد کانگریس سےالگ ہوگئے۔ 1913-1916میں لیجیسلیٹیو کے ممبربنے۔ 1916میں لکھنئو اجلاس کے بعد کانگریس میںدوبارہ شامل ہوئے۔ 1918میں بمبئی میں مخصوص اجلاس او ر1919میں امرتسر کے اجلاس میں اہم حصہ داری۔1918میں مدراس میں خاص علاقائی اجلاس کے صدر بنے۔ 1920میں ناگپور میں کل ہند کانگریس کمیٹی کے صدربنے۔ غیر تعاون سے متفق نہیں تھے بعد میں ہندومہاسبھا کی حمایت کی اور ایک اجلاس کے صدارت کی۔ تا عمر شدید ترین نشنلسٹ رہے۔ 1943میں انکا انتقال ہوگا۔ |