History

 


 



جناب بھوپیندر ناتھ بسو  
1859-1924
 

1859میں انکی ولادت ہوئی ۔1911 میں کلکتہ اجلاس کے استقبالیہ کمیٹی کے صدر بنے۔ بنگال اور مرکزی اسمبلی جلسوں کے رکن بنے۔ 1914میں کل ہندکانگریس کمیٹی کے صدرمنتخب ہوئے۔ کلکتہ یونیورسیٹی کے نائب چانسلر رہے۔ سکریڑی آف اسٹیٹ فار انڈیا کی کاؤنسل کے ممبر رہے۔ 1924میں انکی موت ہوئی۔

 

 

 


وقت کی لکیر

کانگریس کے گذشتہ صدور

کل ہند کانگریس کے اجلاس

1885سے 1946

کانگریس قیام کی زمینی حقیقت

آزادی کی جنگ

کانگریس اور تحریک آزادی

جدوجہد آزادی پر دوبارہ نگاہ

مہاتماگاندھی کی سیتہ گرہ کے مراکز

قومی پرچم

تعمیری پروگرام اور کانگریس