| جناب بدرالدین طیّب جی کی پیدائش1844میں ہوئی۔ تعلیم لندن میں حاصل کی۔ 1880میں انجمنِ اسلام کے وزیرمقررہوئے۔ اپریل 1867میں وکالت شروع کی ۔ بعد میں بارکے صدر بنے۔ ممبئی پرسیڈنسی ایسوسی ایشن کے صدر بنے۔ کانگریس کی بنیاد میں بہت اہم تعاون رہا۔ 1895 میں ممبئی ہائیکورٹ میں منصف کے عہدے تقرری ہوئی۔ |