| پیدائش 1847 - تعلیمی دولت سے مالا مال جناب ہوس ریاضی پروفیسر تھے۔ بعد میں وہ برطانیہ چلے گئے۔ کیمبرج یونین کے صدررہے۔ 1878میں ہندستان بیرسٹر کی حیثیت سےلوٹے۔ آسام میں انکےچائے کے باغ تھے۔ اسمبلی ہاؤس کے رکن1886میں نامزد کئےگئے۔ 1895میں یونیورسیٹی کی طرف سے منتخب ہوئے۔ 1906میں انکی موت ہوئی۔ |