History

 

 

 


 



جناب امبیکا چرن مجمدار

1850-1911
 


جناب امبیکا چرن مجمدار کی پیدائش 1850میں ہوئی۔ 1873میں کلکتہ پر سیڈ نسی کالج سے گریجوٹ کی ڈگری حاصل کی اعلی تعلیم حاصل کی اسکے بعد ایم۔ اے۔ پھر وکالت کا امتحان پاس کرنے بعد 1879سے اپنی زندگی کی شروعات وکالت سے کی ۔ کچھ عرصہ بعد وہ کانگریس سے منسلک ہوئے۔ اور کانگریس کی میٹنگ میں اپنے خیال کا اظہار کیا ا علی درجہ کے مقرر تھے۔ دوبار اسمبلی کے رکن رہے۔ کل ہند کانگریس کے لکھنئواجلاس کے 1906میں صدرتھے۔ انکا انتقال 1911میں ہوا۔

 

 


وقت کی لکیر

کانگریس کے گذشتہ صدور

کل ہند کانگریس کے اجلاس

1885سے 1946

کانگریس قیام کی زمینی حقیقت

آزادی کی جنگ

کانگریس اور تحریک آزادی

جدوجہد آزادی پر دوبارہ نگاہ

مہاتماگاندھی کی سیتہ گرہ کے مراکز

قومی پرچم

تعمیری پروگرام اور کانگریس