History

 

 


 


اچاریہ جے۔ بی ۔ کرپلانی
 
 


1888-1982 ابتدائی تعلیم گھرپرہوئی ۔ تعلیم پوری کرنے کے بعد مظفرپور کالج میں پروفیسر ہوئے۔ چمپارن احتجاج میں گاندھی جی سے رابطہ ہوا۔ بہارمیں نوجوانوں کی قومی خدمت کی طرف توجہ دلائی۔ اسکے بعد1919 میں کاشی ہندو یو نیورسٹی میں پروفیسر ہوئے۔ گجرات ہندوروایتی کالج میں 1922،27 کے دوران اچاریہ۔ میرٹھ گاندھی آشرم کے کارآمد کاموں کی تنظیم۔ بہار زلزلہ میں خدمت۔ کانگریس کے جنرل سکریڑی 1934 سے1946 تک ۔ 1934 میں سوچیتاسے شادی۔

 

گاندھی دیدارپر کئی کتابوں کے مصنف۔ 1942 کے ہندستان چھوڑو تحریک میں گرفتار۔ 1946 میں کاگریس کےصدر ۔ 1947نومبر کوصدر کےعہدے سے استعفیٰ۔

 

 


وقت کی لکیر

کانگریس کے گذشتہ صدور

کل ہند کانگریس کے اجلاس

1885سے 1946

کانگریس قیام کی زمینی حقیقت

آزادی کی جنگ

کانگریس اور تحریک آزادی

جدوجہد آزادی پر دوبارہ نگاہ

مہاتماگاندھی کی سیتہ گرہ کے مراکز

قومی پرچم

تعمیری پروگرام اور کانگریس